برادری سے جڈیں۔

ہم زوبنتو کے ساتھ آپکے تجربہ کو سننا پسند کریںگے۔ زوبنتو میلنگ لسٹ یہ xubuntu-offtopic IRC# چینل پر ساجھا کریں۔

ہمیں زوبنتو کو بہتر بنانے میں مدد کی ہمیشہ ضرورت ہے۔ شراکت کرنے کے لیے کوئی خاص ہنر کی ضرورت نہیں ہے،ہمارے ویبسائیٹ کے Get Involvedسیکشن میں جائیں۔

ہے، کیوں نہ اپنے انسٹالیشن میڈییا کو اپنے دوست کو بھی دیا جایے۔